سحر تارڑ ایف پی سی سی آئی کی اوورسیز انویسٹمنٹ پروموشن کمیٹی کی کنونئیر مقرر

  سحر تارڑ ایف پی سی سی آئی کی اوورسیز انویسٹمنٹ پروموشن کمیٹی کی کنونئیر ...

  

لاہور(پ ر)ایف پی سی سی آئی نیسی ای او سیکنڈ پاسپورٹ سحر تارڑ کو کنوینئر اوورسیزانویسٹمنٹ پروموشن کمیٹی مقرر کردیا ہے اور اس حوالے سے صدر فیڈریشن چیمبر  آف کامرس عرفان اقبال شیخ نے سابق سینئر نائب صدر خواجہ شاہ زیب اکرام کے ہمراہ سحر تارڑ کو ملاقات کے دوران نوٹیفکیشن بھی دیدیا۔بزنس کمیونٹی کی جانب سے سحر تارڑ کی تقرری پر نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -