ملک زمان نصیب کی عمرہ کی ادئیگی  کے بعد وطن واپسی

  ملک زمان نصیب کی عمرہ کی ادئیگی  کے بعد وطن واپسی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹی رپورٹر) اعظم کلاتھ مارکیٹ کے صدر و سابق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 146 ملک زمان نصیب عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ سفر حرمین شریفین میں انہوں نے ملکی سلامتی وطن عزیز کی خوشحالی کی دعائیں کیں ۔