تجارتی حلقوں کے مینڈیٹ کی حرمت کو ہر صورت نبھائیں گے،گل محمد

  تجارتی حلقوں کے مینڈیٹ کی حرمت کو ہر صورت نبھائیں گے،گل محمد

  

لاہور(سٹی رپورٹر)تجارتی حلقوں کے مینڈیٹ کی حرمت کو ہر صورت نبھائیں گے۔ پاکستان اور چائنہ کے بزنس سیکٹر کیلئے ہماری صلاحیتیں اور ترجیحات ہمیشہ اقتصادی خوشحالی پر ہی مرکوز رہی ہیں۔ پاکستان کو اقتصادی مسائل اور بحرانوں کے حل کیلئے چائنہ کے فارمولے پر عمل کرکے مقامی پیداواری صلاحیت بڑھانے کی ضرورت ہے۔ مقامی پیداواری صلاحیت بڑھا کر میڈ ان پاکستان، پالیسی کو نہایت تیزی کے ساتھ پروان چڑھانے کی ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار تاجررہنما گل محمد مرزا نے ایک بیان میں کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -