بلقیس ایدھی کے ایصال ثواب کیلئے قل خوانی کا اہتمام 

بلقیس ایدھی کے ایصال ثواب کیلئے قل خوانی کا اہتمام 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)ممتاز سماجی رہنما ایدھی فاؤنڈیشن کے بانی عبدالستار ایدھی کی اہلیہ بلقیس ایدھی کے ایصال ثواب کے لیے قل خوانی کا اہتمام ایدھی زونل آفس لاہور میں کیا گیا اس موقع پر قل خوانی کی تقریب میں انچارج لاہور فیصل جلال،ضمیر احمد،ریاض پردیسی،راؤ عیتق،محمد سرور، محمد یونس بھٹی اور ایدھی رضاکاروں سمیت دیگر نے شرکت کی شرکاء نے مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی اور ان کی مغرت کے لیے خصوصی دعا کی۔

مزید :

علاقائی -