کرپشن کی شکایت پر ٹریفک وارڈن نوکری سے برخاست 

  کرپشن کی شکایت پر ٹریفک وارڈن نوکری سے برخاست 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)سی ٹی او لاہور منتظر مہدی نے ٹریفک وارڈن کو نوکری سے برخاست کردیا۔چیف ٹریفک آفیسر لاہور منتظر مہدی نے قیصر نامی وارڈن کو لائسنس برانچ میں کرپشن چارجز پر نوکری سے برخاست کر دیا۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق سی ٹی اور لاہور نے کرپشن کی شکایت پر قیصر مشتاق کیخلاف انکوائری کا حکم دیا، انکوائری رپورٹ کی روشنی میں قیصر مشتاق گنہگار پایا گیا جس پر کارروائی عمل میں لائی گئی۔

مزید :

علاقائی -