شاہدرہ پولیس کا پتنگ بازوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 4 ملزم گرفتار 

  شاہدرہ پولیس کا پتنگ بازوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 4 ملزم گرفتار 

  

لاہور(کرائم رپورٹر)شاہدرہ پولیس کا پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن 4 ملزمان گرفتار کر لیے۔ تفصیلا ت کے مطابق شاہدرہ پولیس نے پتنگ بازی کرنے پر بشیر،عمر،دلدار اور عمر فیاض کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے پتنگیں اور کیمیکل ڈور کی 6 چرخیاں برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے۔ 

مزید :

علاقائی -