ہنجروال، ذہنی معذور لڑکی سے بد اخلاقی کرنیوالا ملزم گرفتار

  ہنجروال، ذہنی معذور لڑکی سے بد اخلاقی کرنیوالا ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)ہنجروال پولیس نے 13سالہ ذہنی معذور لڑکی سے بد اخلاقی کرنیوالا ملزم گرفتار کرلیا۔ ہنجروال کے علاقے کے رہائشی ثقلین نامی شخص نے ذہنی معذور لڑکی کو بد اخلاقی کا نشانہ بنایا اور فرار ہو گیا تھا جس کا نوٹس لیتے ہوئے تھا جس پر ایس پی صدر حسن جاوید بھٹی نے فوری مقدمہ درج کر کے ملزم کی گرفتاری کیلئے احکامات جاری کیے، پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،دوران تفتیش ملزم نے انکشاف کیا کہ وہ اس سے قبل بھی لڑکی کو بد اخلاقی کا نشانہ بناتا رہاہے۔

مزید :

علاقائی -