نوشہرہ ورکاں: ڈکیت گینگ کے دو ارکان سرغنہ سمیت گرفتار

نوشہرہ ورکاں: ڈکیت گینگ کے دو ارکان سرغنہ سمیت گرفتار

  

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ خصوصی)سی پی او گوجرانوالہ کیپٹن (ر) سید حماد عابد کی ہدایت پر انسپکٹر ساجد محمود سوہل ایس ایچ او تھانہ نوشہرہ ورکاں نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کامیاب کاروائی کرتے ہوئے چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث کاکا ڈکیت گینگ کے سرغنہ سمیت دو ارکان کو گرفتار کر لیا اور ان سے دوران تفتیش مسروقہ تین لاکھ روپے نقدی تین موٹر سائیکل اور دو پسٹل برآمد کر لئے

مزید :

علاقائی -