سپیکر نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس28اپریل کوطلب کر لیا
لاہور(این این آئی)سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی کے 40ویں اجلاس کی اگلی نشست 28اپریل بروز جمعرات 11:30 بجے دن طلب کر لی۔ اسمبلی سیکرٹریٹ نے 28 اپریل کی نشست کاگزٹ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔
اجلاس