گوجرانوالہ،دودھ کے پیسے نہ ملنے پر ماں نے شیر خوار بچی کو مارڈالا

  گوجرانوالہ،دودھ کے پیسے نہ ملنے پر ماں نے شیر خوار بچی کو مارڈالا

  

       گوجرانوالہ(بیورو رپورٹ)بیٹی کے دودھ کیلئے پیسے مانگنے پر میاں بیوی میں جھگڑا۔ماں نے طیش میں آکر8 ماہ کی شیر خوار بیٹی کو گلا دبا کرموت کے گھاٹ اتاردیا،اطلاع ملتے ہی تھانہ جناح روڈ پولیس موقع پر پہنچ گئی اور مقتولہ بچی کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا اور ملزمہ خدیجہ کو حراست میں لیا۔ذرائع کے مطابق ملزمہ خدیجہ کے ہاں بیٹی پیدا ہونے سے ملزمہ اور اس کے شوہر کے درمیان جھگڑا رہتا تھا،تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

بچی قتل

مزید :

صفحہ اول -