ملتان:توہین مذہب پرملزم گرفتار
ملتان (وقائع نگار)شاہ رکن عالم پولیس نے توہین مذہب کے الزام میں ایک شخص کوگرفتار کر لیا ہے تفصیل کے مطابق محمد ارشد نے پولیس کو اطلاع دی کہ ملزم جان محمد توہین آمیز الفاظ ادا کر رہا ہے جس پر پولیس موقع پر پہنچ گئی پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف(بقیہ نمبر7صفحہ6پر)
295 سی کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے پولیس نے واقع کی تفتیش شروع کر دی ہے