پائیوڈین سے ہڈیاں نہیں جڑتیں   پرویز الٰہی کو دودھ میں ایلفی ڈال کر دیں  دوست مزاری کا مونس الٰہی کو مشورہ 

   پائیوڈین سے ہڈیاں نہیں جڑتیں   پرویز الٰہی کو دودھ میں ایلفی ڈال کر دیں  ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور (آئی این پی) ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری نے کہا ہے کہ 70 سالہ  سیاست میں ان چوہدریوں نے خود کو پاکستان سے برتر رکھا ہے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں   دوست  محمدمزاری نے کہا کہ 70 سالہ سیاست میں ان چوہدریوں نے خود کو پاکستان سے برتر اور آئین سے ماورا رکھا ہے۔   دوست مزاری نے کہا کہ  کوئی آئین کوئی قانون ان کے لیے کچھ نہیں ہے، کل پرویز الہی جب 2/4 بندے قتل کرنے کا حکم دے رہا تھا تب یہ مونس الہی کہاں تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پائیوڈین سے ہڈیاں نہیں جڑتی، پاپا کو دودھ میں ایلفی ڈال کر دو۔

مزاری مشورہ

مزید :

صفحہ آخر -