سابق وزیر داخلہ شیخ رشید عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئے

  سابق وزیر داخلہ شیخ رشید عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئے

  

کراچی(این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمدعمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔شیخ رشیدجناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ کراچی سے  پی آئی اے کی فلائٹ نمبرPK 9731 کے ذریعے جدہ کیلئے روانہ ہوئے۔

شیخ رشید

مزید :

صفحہ آخر -