ایل این جی کے 6 سپاٹ کارگوزکی خریداری کیلئے ٹینڈرزجاری 

   ایل این جی کے 6 سپاٹ کارگوزکی خریداری کیلئے ٹینڈرزجاری 

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایل این جی کے 6 سپاٹ کارگوزکی خریداری کیلئے ٹینڈرزجاری،وفاقی حکومت نے بجلی کی لوڈشیڈنگ پر قابو پانے کیلئے ٹینڈرزجاری کیے،پاکستان ایل این جی لمیٹڈنے 6کارگوزکی خریداری کیلئے ٹینڈرزجاری کیے، دستاویز کے مطابق مئی اور جون میں ایل این جی کے 3،3کارگوز خریدے جائیں گے۔

 ٹینڈرزجاری 

مزید :

صفحہ آخر -