ثقلین عامر میاں ایف پی سی سی آئی کی سنٹرل سٹینڈنگ کمیٹی برائے ٹریول اینڈ ٹورز کے ڈپٹی کنونیئر مقرر 

  ثقلین عامر میاں ایف پی سی سی آئی کی سنٹرل سٹینڈنگ کمیٹی برائے ٹریول اینڈ ...

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ایف پی سی سی آئی کے مرکزی صدر عرفان اقبال شیخ نے میاں ٹریول لاہور کے ڈائریکٹر اور ٹریول ٹریڈ کی نامور شخصیت ثقلین عامر میاں کو ڈپٹی کنونیئر ایف پی سی سی آئی کی سنٹرل سٹینڈنگ کمیٹی، ٹریول اینڈ ٹورز مقرر کیا ہے۔2022ء کے لئے ڈپٹی کنونیئر نامزد کیے جانے پر ثقلین عامر میاں نے اظہار تشکر کرتے ہوئے عرفان اقبال شیخ اور ان کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا ہے اور کہا ہے مل کر ٹریول ٹریڈ کے مسائل حل کریں گے۔

 ثقلین عامر میاں 

مزید :

صفحہ آخر -