اعتکاف کرنیوالوں کیلئے پرمٹ  کا اجرا ء آج سے کیا جائیگا

   اعتکاف کرنیوالوں کیلئے پرمٹ  کا اجرا ء آج سے کیا جائیگا

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) اعتکاف کرنے والوں کیلئے پرمٹ کا اجرا پیر17 رمضان المبارک سے کیا جائے گا۔ اعتکاف کیلئے جن افراد نے درخواستیں جمع کرائی تھیں ان کے پرمٹ مسجد الحرام کی مغربی سمت کے صحن میں قائم مخصوص کیبن جو شاہ عبداللہ گیٹ نمبر119 کے سامنے ہے سے وصول کیے جاسکیں گے۔ لوگ بیسمنٹ میں پرمٹ کے بعد اعتکاف کرسکیں گے۔

 اعتکاف

مزید :

صفحہ آخر -