سابق مشیر احتساب  شہزاد اکبر دبئی چلے گئے 

  سابق مشیر احتساب  شہزاد اکبر دبئی چلے گئے 

  

اسلام آباد(آئی این پی) سابق وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر اسلام آباد سے دبئی چلے گئے۔ سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر ایمر یٹس ایئرلائین کی پرواز ای کے 615 کے ذریعے دبئی روانہ ہوئے، شہزاد اکبرکا نام چند دن پہلے ایف آئی اے نے سٹاپ لسٹ میں شامل کیا تھا۔شہزاد اکبر کا نام اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات پر سٹاپ لسٹ سے نکالا گیا۔

شہزاد اکبر

مزید :

صفحہ آخر -