بادامی باغ میں ون ویلنگ کرتاموٹرسائیکل سوار نوجوان  ٹرالی سے ٹکراکر جاں بحق 

  بادامی باغ میں ون ویلنگ کرتاموٹرسائیکل سوار نوجوان  ٹرالی سے ٹکراکر جاں ...

  

لاہور(کرائم رپورٹر) رات گئے بادامی باغ میں زگ زیگ کرتا موٹرسائیکل سوار نوجوان ٹرالی سے ٹکرانے کے باعث جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق بادامی باغ میں تیز رفتار موٹرسائیکل سوار ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گیا،13 سالہ علی رضا زخموں کی تاب نہ لاتے موقع پر جاں بحق ہو گیا،موٹرسائیکل سوار نوجوان زگ زیگ کرتا جا رہا تھا اور اچانک بے قابو ہو کر ٹرالی سے ٹکرا گیا،پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد علی رضا کی لاش ورثا کے حوالے کر دی۔

نوجوان جاں بحق

مزید :

صفحہ آخر -