فوری الیکشن کراکے گند سے چھٹکارہ حاصل کیا جائے، مولانا فضل الرحمن

  فوری الیکشن کراکے گند سے چھٹکارہ حاصل کیا جائے، مولانا فضل الرحمن

  

 اسلام آباد (این این آئی)، جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت فوری الیکشن کا مطالبہ کردیاجمعیت علماء اسلام ف نے مطالبہ کیا کہ جلد از جلد الیکشن کروائے جائیں اور اس گند سے چھٹکاراحاصل کیا جائے۔ فوری الیکشن کا مطالبہ وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات میں دہرایا گیا،

فضل الرحمن

مزید :

صفحہ اول -