آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج جاری

   آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج جاری

  

اسلام آباد (اے پی پی):واپڈا نے مختلف دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے  حوالے سے اعدادوشمار جاری کردیے ہیں دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 16600 کیوسک اور اخراج 20000 کیوسک،  دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد7600  کیوسک اور اخراج7600 کیوسک،دریائے  جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد7800 کیوسک اور اخراج200  کیوسک،  دریائیچناب  میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد15600 کیوسک اور اخراج   15600 کیوسک ہے۔ تربیلا ڈیم  کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392 فٹ، ڈیم  میں پانی کی موجودہ سطح1447.69  فٹ، ڈیم  میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح  1550 فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.083 ملین ایکڑ  فٹ ہے۔۔منگلا ڈیم  کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ، ڈیم  میں پانی کی  موجودہ سطح 1141.60 فٹ، ڈیم  میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح  1242 فٹ ریکارڈ کی گئی۔

 اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.459 ملین ایکڑ  فٹ ہے۔  چشمہ بیراج  کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ، بیراج  میں پانی کی موجودہ سطح643.80 فٹ، بیراج  میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649  فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.096 ملین ایکڑ  فٹ ہے۔

مزید :

کامرس -