برائلر گوشت کی قیمت میں 6روپے فی کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے

  برائلر گوشت کی قیمت میں 6روپے فی کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے

  

لاہور(این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 6روپے کمی سے368روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 4روپے کمی سے254روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے135روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

مزید :

کامرس -