ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو خالد عمران کا میرانشاہ بازار کا دورہ 

 ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو خالد عمران کا میرانشاہ بازار کا دورہ 

  

پشاور (سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان شاہد علی خان کی خصوصی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو خالد عمران نے میرانشاہ بازار کا دورہ کیا،سرکاری نرخنامے کو چیک کیا، خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں کو جرمانہ کیا اور ہدایت کی کہ رمضان کے مقدس مہینے میں عوام الناس کو بھرپور ریلیف دی جائے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -