سکھر، نامعلوم مسلح افراد  نے موٹر سائیکل چھین لی

سکھر، نامعلوم مسلح افراد  نے موٹر سائیکل چھین لی

  

سکھر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)روہڑی تھانہ کی حدودسے نامعلوم مسلح افراد نے موٹر سائیکل چھین لی، تفصیلات کے مطابق روہڑی تھانہ کی حدود میمن محلہ پل کے قریب تین نامعلوم مسلح افراد نے رفیق شر نامی نوجوان سے اسکی نئی سی ڈی سیونٹی موٹر سائیکل چھین لی اور فرار ہو گئے پولیس نے رپورٹ درج کر لی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -