امریکہ میں مرکز خریداری پر  حملہ،12 افراد زخمی

امریکہ میں مرکز خریداری پر  حملہ،12 افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کولمبیا  (آئی این پی) امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا میں ایک خریداری کے مرکز میں فائرنگ سے بارہ افراد زخمی ہو گئے۔ کولمبیا پولیس کے مطابق، زخمیوں کو اسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے جبکہ اس واقعے میں ملوث تین افراد گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ  مسلح افراد ایک دوسرے سے واقف ہیں جنہوں نے آپسی رنجش کی وجہ سے یہ حملہ کیا تھا۔
حملہ