ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی نے 18اپریل کو اجلاس بلانے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

  ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی نے 18اپریل کو اجلاس بلانے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

  

لاہور(آئی این پی)ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری نے 18اپریل کو پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔پنجاب اسمبلی کے ترجمان نے ڈپٹی سپیکر کے اجلاس طلب کرنے پر اعلامیہ جاری کیا جس میں کہا گیا کہ ڈپٹی سپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پہلے جمع ہوئی ہے اس پر پہلے ووٹنگ ہوگی۔وزیراعلیٰ کے انتخاب کے انعقاد کے بعد ڈپٹی سپیکر کے پاس سپیکر کے اختیارات نہیں رہے۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس کا ایجنڈا سیکرٹری اسمبلی کی طرف سے جاری کیا جاتا ہے۔

نوٹیفکیشن واپس

مزید :

صفحہ اول -