پی پی نے مسیحی برادری کو دوہرے ووٹ کا حق دیا، راجہ پرویز اشرف

پی پی نے مسیحی برادری کو دوہرے ووٹ کا حق دیا، راجہ پرویز اشرف

  

اسلام آ باد (آئی این پی) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے پاکستانی مسیحی برادری کو دوہرے ووٹ کا حق دیا۔ تفصیلات کے مطا بق پیپلز پارٹی وسطی پنجاب قیادت نے مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد دی، اس موقع پر راجہ پرویز اشرف کا کہنا تھا آج کے دن مسیحی بہنیں اور بھائی پاکستان کی ترقی، سلامتی اور خوشحالی کیلئے دعا مانگیں، پیپلز پارٹی نے پاکستانی مسیحی برادری کو دوہرے ووٹ کا حق دیا۔

راجہ پرویز اشرف

مزید :

صفحہ اول -