تمام مسیحی شہریوں کو ایسٹر کی خوشیاں مبارک،عمران خان کا پیغام

تمام مسیحی شہریوں کو ایسٹر کی خوشیاں مبارک،عمران خان کا پیغام

  

 اسلام آ باد (آئی این پی) سابق وزیر اعظم عمران خان نے مسیحی برادری کے لئے پیغام جاری کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک بیان میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے تمام مسیحی شہریوں کو ایسٹر کی خوشیاں مبارک ہو۔

عمران مبارک

مزید :

صفحہ اول -