امپورٹڈ جیمز بانڈ کہتا تھا عمران خان نے ایک اینٹ بھی نہیں لگائی، عثمان ڈار

   امپورٹڈ جیمز بانڈ کہتا تھا عمران خان نے ایک اینٹ بھی نہیں لگائی، عثمان ڈار

  

لاہور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے وزیر اعظم شہباز شریف کو امپورٹڈ جیمز بانڈ کہہ کر مخاطب کرتے ہوئے کہا ایک شخص روز صبح پی ٹی آئی حکومت کے منصوبوں کے جائزے کیلئے کھجل خوارہو رہا ہے، یہ لمبے بوٹ پہننا بھول گیاتھا ورنہ ڈیم پر ڈرامہ پورا دیکھنے کو ملتا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں عثمان ڈار نے امپورٹڈ حکومت نامنظور کا نعرہ لکھتے ہوئے کہا امپورٹڈ جیمز بانڈ کہتا تھا عمران خان نے ایک اینٹ بھی نہیں لگائی۔

عثمان ڈار

مزید :

صفحہ اول -