پاکستان پولیس سروس کے 6 افسران کی گریڈ 19 میں ترقی

پاکستان پولیس سروس کے 6 افسران کی گریڈ 19 میں ترقی

  

کراچی(سٹاف رپورٹر)سندھ میں خدمات سرانجام دینے والے پاکستان پولیس سروس گریڈ 18 کے 6 افسران کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے گریڈ 19 میں ترقی دے دی ہے۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے افسران کی ترقی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ترقی پانے والے پولیس افسران میں فدا حسین جانوری، شبیر احمد سیٹھار، ڈاکٹر فرخ رضا، محمد علی رضا، امجد حیات اور عارف اسلم شامل ہیں۔

مزید :

صفحہ اول -