حمزہ شہباز کی بطور وزیراعلیٰ پنجاب کامیابی  کا نوٹیفکیشن جاری،گورنر ہاؤس کو موصول

  حمزہ شہباز کی بطور وزیراعلیٰ پنجاب کامیابی  کا نوٹیفکیشن جاری،گورنر ہاؤس ...

  

لاہور(آئی این پی)حمزہ شہباز کی بطور وزیراعلیٰ پنجاب کامیابی کا مراسلہ جاری کر دیا گیا، نوٹیفکیشن گورنر ہاؤس کو موصول ہو گیا ہے۔ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی نے متعلقہ اداروں کو انتخابی نتائج سے متعلق مراسلہ جاری کر دیا۔ گورنر ہاؤس کو بھی وزیراعلی کے انتخابی نتائج سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔

حمزہ نوٹیفکیشن

مزید :

صفحہ اول -