محبت کامیاب نہ کروانے پر دلبرداشتہ نوجوان نے عامل کو گولیاں مار کر قتل کر دیا 

محبت کامیاب نہ کروانے پر دلبرداشتہ نوجوان نے عامل کو گولیاں مار کر قتل کر ...
محبت کامیاب نہ کروانے پر دلبرداشتہ نوجوان نے عامل کو گولیاں مار کر قتل کر دیا 

  

گوجرانوالہ(ڈیلی پاکستان آن لائن )ایمن آباد کے علاقے نوجوان نے عامل کو گولیاں مارکر قتل کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق اعجاز نامی نوجوان نے عامل کو لڑکی سے پسند کی شادی کرنے کا عمل کرنے کیلئے 25 ہزار روپے دیئے تھے لیکن لڑکی کی شادی پھر بھی کہیں اور کر دی گئی ، شادی نہ ہو پانے کی وجہ سے دلبرداشتہ نوجوان نے اپنا غصہ عامل پر نکالتے ہوئے اسے گولیاں مار دیں جس سے  وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ 

مزید :

علاقائی -پنجاب -گوجرانوالہ -