انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں مسلسل اضافہ،کہاں تک پہنچ گئی ؟ جانئے 

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں مسلسل اضافہ،کہاں تک پہنچ گئی ؟ جانئے 
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں مسلسل اضافہ،کہاں تک پہنچ گئی ؟ جانئے 

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہاہے جبکہ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں آج مندی کا رجحان دیکھنے میں آ رہاہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اب تک ایک روپیہ 15 پیسے اضافہ ہو چکاہے جس کے بعد ڈالر 182.70 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔ 

سٹاک مارکیٹ میں بھی آج مندی کا رجحان چل پڑاہے ، کاروبار شروع ہو تو 100 انڈیکس 46 ہزار 601 پوائنٹس پر بھی تجس میں 65 پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد انڈیکس 46 ہزار 536 پوائنٹس پر آ گیاہے ۔

مزید :

بزنس -