تحریک انصاف نے لاہور جلسے کیلئے کمیٹیاں تشکیل دیدیں 

تحریک انصاف نے لاہور جلسے کیلئے کمیٹیاں تشکیل دیدیں 
 تحریک انصاف نے لاہور جلسے کیلئے کمیٹیاں تشکیل دیدیں 

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )تحریک انصاف نے گریٹر اقبال پارک میں جلسے کی اجازت ملنے کے بعد تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق جلسے کیلئے فنانس کمیٹی کی ذمہ داری محمود الرشید ،یاسمین راشداور طارق حمید کو دی گئی ہے جبکہ گلریزاقبال کی سربراہی میں 24رکنی یوتھ موبلائزیشن کمیٹی تشکیل دی گئی ہے ۔سیکیورٹی انتظامات کیلئے 19رکنی کمیٹی جبکہ زبیر نیازی کی سربراہی میں 6افراد پر مشتمل ایڈمنسٹریشن کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے ۔

مزید :

قومی -