سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی نے اندراج مقدمہ کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا

سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی نے اندراج مقدمہ کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا
سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی نے اندراج مقدمہ کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے درخواست کے باوجود مقدمہ درج نہ کرنے پر  سیشن عدالت میں درخواست دائر کر دی ۔

چودھری پرویز الٰہی کی جانب سے سیشن عدالت میں دائر درخواست میں حمزہ شہباز ، آئی جی پنجاب ، ایس ایس پی سمیت دیگر کو نامزد کیا گیا ہے ۔ درخواست میں  کہا گیا کہ متعلقہ تھانے میں اندراج مقدمہ کی درخواست دائر کی مگر پولیس  درخواست پر کارروائی سے گریزاں ہے ۔

درخواست میں استدعا کی گئی کہ  عدالت پولیس کواندراج مقدمہ کاحکم جاری کرے۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -جرم و انصاف -