گورنر سندھ عمران اسماعیل کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا
گورنر سندھ عمران اسماعیل کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا

  

اسلام آباد، کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنر سندھ عمران اسماعیل کا استعفیٰ صدر مملکت نے منظور کرلیا۔ 

یاد رہے کہ شہبازشریف کے وزیراعظم بننے کے بعد عمران اسماعیل نے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا اور  کہا تھا کہ استعفیٰ لکھ لیا ہے، گورنر ہاؤس میں سامان کی پیکنگ ہورہی ہے اور شہبازشریف کے حلف اٹھانے کے بعد مستعفی ہوجاؤں گا، بعدازاں انہوں نے استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوادیا جو اب منظور کرلیا گیا۔ 

مزید :

قومی -