سب سے افضل عمل کیا ہے؟

Apr 18, 2022 | 05:53 PM

حضرت عبداللہ بن  مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ میں نے رسول ﷺ سے سوال کیا کہ اعمال میں سب سے افضل عمل کون سا ہے؟ آپ  ﷺ نے فرمایا" اپنے وقت  پر نماز ادا کرنا"۔

میں نےسوال کیا پھر کون سا؟ آپ ﷺ نے فرمایا"والدین کے ساتھ حسن سلوک"۔ 

میں نے پھر پوچھا ،پھر کون سا؟ آپ ﷺ نے فرمایا" جہاد فی سبیل اللہ"۔

مزیدخبریں