حضرت عبدالنبی شامی مزار کے وفد کا روزنامہ پاکستان کا دورہ، چیف ایڈیٹر مجیب الرحمان شامی سے ملاقات

حضرت عبدالنبی شامی مزار کے وفد کا روزنامہ پاکستان کا دورہ، چیف ایڈیٹر مجیب ...
حضرت عبدالنبی شامی مزار کے وفد کا روزنامہ پاکستان کا دورہ، چیف ایڈیٹر مجیب الرحمان شامی سے ملاقات

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)تاج العارفین حضرت عبد النبی شامی ؒکے مزار (واقع شام چوراسی)پر تعینات بھارتی پنجاب کے ارکا ن ترلوچن ، سردار ستنام سنگھ او ر مشہور گلو کار کالے خان بھاگ نے لاہورمیں روزنامہ پاکستان کے دفتر کا خصوصی دورہ کیا ۔ دورے کے دوران وفد نے روزنامہ پاکستان کے چیف ایڈیٹر مجیب الرحمان شامی سے ملاقات کی اور اہم امور پر گفتگو کی ۔ ملاقات کے دوران بھارتی پنجاب کے وفد نے مجیب الرحمان شامی کو چادر کا تحفہ پیش کیا ۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -