'فواد چوہدری کی باتیں بکواس ہیں، فروغ نسیم کا کرارا جواب

'فواد چوہدری کی باتیں بکواس ہیں، فروغ نسیم کا کرارا جواب
'فواد چوہدری کی باتیں بکواس ہیں، فروغ نسیم کا کرارا جواب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیر قانون فروغ نسیم  نے جسٹس فائز عیسیٰ کیس سے متعلق فواد چوہدری کو جواب دے دیا۔

جیو نیوز کے مطابق فروغ نسیم نے کہا کہ فواد چوہدری کی باتیں بکواس ہیں، فواد چوہدری کہہ رہے ہیں کہ وزیر اعظم کو خود کوئی ذمہ داری نہیں لینی چاہیے؟فروغ نسیم نے کہا کہ جسٹس فائز عیسیٰ سے متعلق ریفرنس کابینہ کے ذریعے نہیں گیا۔انہوں نے کہا کہ فواد چوہدری کابینہ اجلاس کے وہ منٹس دکھائیں جس میں انہوں نے ریفرنس کی مخالفت کی، کابینہ اجلاس کی کارروائی کے منٹس موجود ہوتے ہیں۔

مزید :

قومی -