'سردار اختر مینگل حکومتی اتحاد چھوڑنے کی تیاری کر رہے ہیں، کامران خان کا تہلکہ خیز دعویٰ

'سردار اختر مینگل حکومتی اتحاد چھوڑنے کی تیاری کر رہے ہیں، کامران خان کا ...
'سردار اختر مینگل حکومتی اتحاد چھوڑنے کی تیاری کر رہے ہیں، کامران خان کا تہلکہ خیز دعویٰ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینئر تجزیہ کار کامران خان نے سردار اختر مینگل کی ایک ٹویٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ کلیدی اتحادی نے مخلوط حکومت قیام پہلا ہفتہ مکمل ہونے پر اس اتحاد سے رخصتی اختیار کرنے کی تیاری کرلی ہے۔اپنی ٹویٹس میں کامران خان نے لکھا کہ ان کی محسن داوڑ کی طرح شکایات کی توپوں کا رخ فوج ہے اور بے چارے وزیراعظم شہباز شریف ہکا بکا ہیں کہ ہماری فوج کے ساتھ کھڑے ہوں یا محسن داوڑ اور اختر مینگل کے ساتھ۔

مزید :

قومی -