حوالات میں بند تین اصیل مرغوں کے معاملے میں اہم پیشرفت

حوالات میں بند تین اصیل مرغوں کے معاملے میں اہم پیشرفت
حوالات میں بند تین اصیل مرغوں کے معاملے میں اہم پیشرفت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )جوئے کے اڈے سے قبضے میں لیئے گئے اصیل مرغوں سے متعلق کیس میں پیشرفت ہوئی ہے ، جوڈیشل مجسٹریٹ نے تین مرغوں کو بحق سرکار ضبط کرنے کا حکم جاری کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق عدالت نے مرغوں کو محکمہ وائلڈ لائف کے حوالے کرنے کا حکم دیدیا ہے ، پولیس کا کہناہے کہ محکمہ وائلڈ لائف حکام کو تحریری مراسلہ بھجوا دیاہے ، دو دن گزرنے کے باوجود مرغے حوالات میں موجود ہیں۔

مزید :

قومی -