پاکستان کے ایئر پورٹس کا انتظام سنبھالنے کیلئے بڑے ملک نے دلچسپی ظاہر کر دی 

پاکستان کے ایئر پورٹس کا انتظام سنبھالنے کیلئے بڑے ملک نے دلچسپی ظاہر کر دی 
پاکستان کے ایئر پورٹس کا انتظام سنبھالنے کیلئے بڑے ملک نے دلچسپی ظاہر کر دی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ترکیہ نے پاکستان کے ایئر پورٹس کا انتظام سنبھالنے کیلئے دلچسپی ظاہر کر دی ہے ۔ 

نجی ٹی وی "جیونیوز" کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کا ایئر پورٹ کی آوٹ سورسنگ سے متعلق اہم ترین اجلاس ہوا،جس کی صدارت ڈی سی سول ایوی ایشن نے کی ، اجلاس کے دوران سول ایوی ایشن اعلیٰ حکام پر مشتمل ٹیم ڈی جی سی اے اے کو بریفنگ دی ۔

ذرائع کا کہناہے کہ ایئر پورٹس آؤٹ سورسنگ کیلئے ترکیہ نے دلچسپی ظاہر کر دی ہے ، ترکیہ وفد کو سی اے اے ٹیم کل اسلام آباد میں ایئر پورٹ سے متعلق بریفنگ دے گی ، ترکیہ وفد سے کل ہونے والے اجلاس سے قبل سی اے اے نے تیاری مکمل کر لی  ہے۔

مزید :

قومی -