انسانوں میں سب سے حیرت انگیز چیز کیا ہے؟

 انسانوں میں سب سے حیرت انگیز چیز کیا ہے؟
 انسانوں میں سب سے حیرت انگیز چیز کیا ہے؟

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تحریر : صائمہ اشرف 

کسی نے ایک دانا سے پوچھا۔۔۔
 انسانوں میں سب سے حیرت انگیز چیز کیا ہے؟

دانا  نے جواب دیا:

"لوگ بچپن سے بور ہو جاتے ہیں، بڑے ہونے کی جلدی کرتے ہیں،
پھر دوبارہ بچے بننے کی آرزو کرتے ہیں، وہ پیسے اکٹھے کرنے کیلیے اپنی صحت کو برباد کرتے ہیں
پھر صحت کو بحال کرنے کے لیے خرچ کرتے ہیں

وہ مستقبل کے بارے میں فکر مندی سے سوچتے ہیں

 اور حال کو بھول جاتے ہیں
اس لیے وہ نہ حال میں رہتے ہیں نہ مستقبل میں...

وہ ایسے جیتے ہیں جیسے وہ کبھی نہیں مریں گے،

اور وہ ایسے مرتے ہیں جیسے وہ کبھی جیے ہی نہیں تھے۔۔۔

نوٹ: ادارے کا لکھاری کی آراء سے متفق ہونا ضروری نہیں 

مزید :

بلاگ -