ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر  12 اپریل کو  ختم ہوئے ہفتے میں 6.8 کروڑ  ڈالر کم ہوئے۔ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 12 اپریل تک 13.37 کروڑ  ڈالر  رہے۔اسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ  اسٹیٹ بینک کے اپنے ذخائر 1.44 کروڑ ڈالر اضافے سے 8.05 ارب ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کے ذخائر 8.24 کروڑ ڈالر کم ہو کر 5.3 ارب ڈالر رہے۔

مزید :

قومی -