خونریزی روکنے کیلئے اقدامات کئے جائیں:الطاف حسین

خونریزی روکنے کیلئے اقدامات کئے جائیں:الطاف حسین
خونریزی روکنے کیلئے اقدامات کئے جائیں:الطاف حسین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ کراچی دھماکہ ملک کو فرقہ وارانہ فساد میں جھونکنے کی گھناﺅنی سازش اورفقہ جعفریہ سے تعلق رکھنے والے شہریوں کا قتل قابل مذمت ہے ۔انہوں نے کہا کہ خونریزی کے واقعات کی فوری روک تھام کیلئے اقدامات کئے جائیں اور سفاک قاتلوں اور دہشت گردوں کو گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ الطاف حسین کا کہنا تھا کہ عوام متحدہ ہو کر فرقہ وارانہ فسادات کی سازش کو ناکام بنا دیں۔

مزید :

کراچی -