حیدر آباد:آئل ٹینکروں میں ٹکر ، آگ لگ گئی ، دو ڈرائیور زخمی

حیدر آباد:آئل ٹینکروں میں ٹکر ، آگ لگ گئی ، دو ڈرائیور زخمی
حیدر آباد:آئل ٹینکروں میں ٹکر ، آگ لگ گئی ، دو ڈرائیور زخمی

  

حیدر آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) قاسم آباد بائی پاس پر آئل ٹینکر ٹکرانے سے آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں دو ڈرائیور زخمی ہوگئے جنہیں جامشورو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ ایک آئل ٹینکر ٹول پلازے کے قریب کھڑا تھا جسے پیچھے سے آنے والے آئل ٹینکر نے ٹکر ماردی جس سے دونوں میں آگ لگ گئی۔ اسی اور ان کے پیچھے آنے والے بھوسے سے بھرے دو ٹرک بھی ٹکرا گئے اور انہوں نے بھی آگ پکڑ لی ۔

مزید :

حیدرآباد -