پنجاب یوتھ فیسٹول میں 6ہزار ایونٹ ہونگے

پنجاب یوتھ فیسٹول میں 6ہزار ایونٹ ہونگے
پنجاب یوتھ فیسٹول میں 6ہزار ایونٹ ہونگے

  

جہلم(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈی سی او جہلم نے بتایاہے کہ یوتھ فیسٹیول کے تحت ضلع جہلم میں کھیل وثقافت کے ایونٹ ہونگے جبکہ ڈی سی او مرزا محمود الحسن نے بتایا کہ پنجاب یوتھ فیسٹول 2012ءدنیا کا سب سے بڑا سپورٹس ایونٹس ہے مقابلوں میں شرکت کرنے والے افراد کو نغد انعامات اور میرٹ سرٹیفکیٹ ضرور دیئے جائیں ۔

مزید :

نوجوان -