پیر محل: شہریوں نے چھترول کے بعد ڈاکو پولیس کے حوالے کردئیے

پیر محل: شہریوں نے چھترول کے بعد ڈاکو پولیس کے حوالے کردئیے
پیر محل: شہریوں نے چھترول کے بعد ڈاکو پولیس کے حوالے کردئیے

  

پیر محل( نمائندہ پاکستان) نواحی علاقے سندھیلیانوالی میں لوگوں نے موٹر سائیکل سوار دو مبینہ ڈاکوﺅں کو پکڑ کر ٹھکائی کرنے کے بعدپولیس کے حوالے کردیا۔موٹر سائیکل کے ساتھ لٹکے ہوئے بیگ سے پولیس نے درجنوں موبائل، متعد د موٹر سائیکلوں کی نمبر پلیٹیں اور دیگر اشیاءتحویل میں لے لیں۔دونوں ملزمان کا تعلق مختلف اضلاع سے ہے ۔

مزید :

فیصل آباد -