زندہ دلوں کاشہر اور جرائم کی لہر

زندہ دلوں کاشہر اور جرائم کی لہر
زندہ دلوں کاشہر اور جرائم کی لہر

  

لاہور( وقائع نگار خصوصی)ڈی آئی جی لاہور رائے طاہر نے اعتراف کیا ہے کہ حالیہ دنوں میں 35 فیصد اضافہ ہوا ہے اورتھانہ انچارجوں کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انہیں شوکاز نوٹس دئیے جا رہے ہیں۔ ڈی آئی جی کے مطابق پولیس کے ناکے اور چیکنگ بے سود رہی اور سنگین جرائم سمیت دیگر وارداتوں میں اضافہ ہو گیا۔

مزید :

لاہور -