گوجرانوالہ تعلیمی پہلوان بھی بن گیا،دنیا میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

گوجرانوالہ تعلیمی پہلوان بھی بن گیا،دنیا میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی
گوجرانوالہ تعلیمی پہلوان بھی بن گیا،دنیا میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

  

گوجرانوالہ (بےورورپورٹ)دی پروفیشنلز اکیڈمی آف کامرس ”پیک“ گوجرانوالہ کیمپس کی طالبہ عزبا قریشی نے انگلینڈ میں ہائر ڈپلومہ آف اکاﺅنٹنگ مینجمنٹ اکاﺅنٹنگ کے مضمون میں 95 فیصد نمبر حاصل کرکے دنیا بھر میں اول پوزیشن حاصل کی ہے ۔ پیک گوجرانوالہ کیمپس کے پرنسپل نے بتایا ہے کہ اس سے پہلے بھی پیک کالج کے چھ طلباءمختلف کورسز میں 4 بین الاقوامی اور 3 پاکستانی اداروں سے اعزازات حاصل کر چکے ہیں۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -