شہیدآ صف رمضان گاؤں کا دوسرا فوجی شہید

شہیدآ صف رمضان گاؤں کا دوسرا فوجی شہید

  

ٹھٹھہ صادق آباد(نمائندہ پاکستان) کامرہ ائیر بیس حملہ میں شہید ہونے والا محمد آصف رمضان گاؤں کا دوسرا فوجی شہید تھا تفصیل کےمطابق گذشتہ سے کامرہ ائیر بیس حملہ میں شہید ہونے والے چک نمبر کے رہائشی محمد آصف رمضان شہادت کے بعد وہ گاؤں میں دوسرا فوجی شہید ہے اس سے قبل پاک آرمی کا فوجی نوجوان محمد مقبول 1971کی جنگ میں جام شہادت نوش کر گیا تھا اس طرح اس گاؤں کو 2شہدا کی قبروں کا اعزاز حاصل ہے۔

مزید :

صفحہ اول -